میمار کے لیے پیپلز بس سروس
گلشنِ میمار کے عوام کے لیے تاریخی خوشخبری: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومتِ سندھ نے پیپلز بس سروس کا اعلان کیا — طلبہ، ملازمین اور خواتین کے لیے آسان سفر۔ وزیرِ اعلیٰ سید مراد علی شاہ، وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن اور ایم این اے ڈاکٹر سیّدہ شاہدہ رحمانی کا شکریہ۔ باقاعدہ آغاز ۱۷ مارچ سے۔